#اقرار الحسن
صفحہ اول ←
سید اقرار الحسن کی ضمانت منظور، فوری رہائی کا حکم
عدالت نے دو لاکھ روپے مالیت کے مچلکے جمع کرانے کی ہدایت کر دی۔
سوشل میڈیا پر ریاست مخالف مواد کا معاملہ، اقرار الحسن عدالتی ریمانڈ پر جیل منتقل
کراچی کی مقامی عدالت نے عوام راج پارٹی کے سربراہ اقرار الحسن کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا، عدالت نے 14 روز میں چالان طلب کر لیا۔
ریاست مخالف مواد کا مقدمہ؛ اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کا فیصلہ چیلنج
سیشن عدالت شرقی میں اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف اپیل دائر کی گئی ہے جس پر عدالت نے تفتیشی افسر کو نوٹس جاری کر دیا۔
