#اعظم نذیر تارڑ
صفحہ اول ←
سول سروسز اکیڈمی میں جسٹس (ر) خلیل الرحمان رمدے بلاک کا افتتاح
لاہور میں سول سروسز اکیڈمی کے اندر جسٹس (ر) خلیل الرحمان رمدے کے نام سے منسوب بلاک کا افتتاح کر دیا گیا۔
آئینی ترامیم اور ججوں کے اختیارات پر پارلیمنٹ میں بحث ہونی چاہیے: کیپٹن صفدر
مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے کہا ہے کہ عدلیہ کی آزادی اور آئین کی بالادستی جمہوری نظام کے استحکام کے لیے ضروری ہے۔
خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق ایوان کا اختیار ہے: اعظم نذیر تارڑ
وفاقی وزیر قانون نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ صوبے کے سنگین امن و امان کے حالات میں سیاست کو چھوڑ کر ریاست کو ترجیح دی گئی۔
خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ مجبوری تھا، محسن نقوی
وفاقی وزراء نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ صوبے میں بگڑتی ہوئی امن وامان کی صورتحال پر آئینی قدم اٹھایا گیا۔
