#اداکاری
صفحہ اول ←
ٹام کروز کو امریکن فلم انسٹیٹیوٹ کے لائف اچیومنٹ ایوارڈ سے نوازا جائے گا
ہالی ووڈ کے معروف اداکار کی فلمی صنعت کے لیے خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے انہیں باوقار اعزاز دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔
بالی ووڈ اداکارہ بپاشا باسو 6 سال بعد اسکرین پر واپسی کے لیے تیار
معروف اداکارہ ہدایت کار ہنسل مہتا کی نئی اسٹریمنگ سیریز میں اداکاری کے جوہر دکھائیں گی۔
سابق کپتان وسیم اکرم کی ٹی وی ڈراموں میں انٹری کا امکان
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کے ایک نئے ٹی وی ڈرامے میں اداکاری کرنے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔
