#آتشزدگی
صفحہ اول ←
لاہور کے علاقے سمن آباد میں بجلی کی تاروں میں آتشزدگی کا واقعہ
لاہور کے علاقے سمن آباد میں پہلے گول چکر کے قریب بجلی کی تاروں میں آگ لگ گئی، جس سے بجلی کی فراہمی عارضی طور پر معطل ہو گئی۔
پیرو کے ائیرپورٹ پر پرواز میں آتشزدگی، تمام مسافر محفوظ رہے
لیما کے جارج شاویز ائیرپورٹ پر ٹیکسی کرتے ہوئے طیارے کے انجن میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔
لاہور: مزنگ اڈا میں گیس سلنڈر لیک ہونے سے آگ بھڑک اٹھی، 2 افراد زخمی
ریسکیو 1122 کی ٹیموں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے زخمیوں کو طبی امداد کے بعد ہسپتال منتقل کر دیا۔
سیالکوٹ لاہور موٹروے پر چلتی کار میں آگ بھڑک اٹھی، سوار محفوظ رہے
موٹروے پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے گاڑی میں سوار افراد کو بحفاظت نکال لیا اور آگ پر قابو پا لیا۔
