#آئس
صفحہ اول ←
کراچی: پیپلز پارٹی رہنما کے بھائی کے بنگلے پر چھاپہ، منشیات برآمد
پولیس نے ایک ملزم کی نشاندہی پر کارروائی کی، اعجاز جکھرانی نے واقعے پر تحفظات کا اظہار کر دیا۔

کراچی: رکن قومی اسمبلی کے بھائی کے گھر سے منشیات برآمد، دو مقدمات درج
پولیس نے ڈیفنس میں کارروائی کرتے ہوئے بھاری مقدار میں آئس اور کوکین قبضے میں لے لی، ملزمان کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا۔
