مواد پر جائیں
جمعرات، 5 نومبر 2026 25 جمادی الاول 1448ھ آخری اپ ڈیٹ:
تازہ
آٹزم کے شکار افراد میں پارکنسنز کے مرض کا خطرہ دو گنا زیادہ ہونے کا انکشافوی رات کوہلی کی شاندار بیٹنگ، بھارت نے نیوزی لینڈ کو پہلے ون ڈے میں شکست دے دییو ایف سی کے سربراہ ڈانا وائٹ کا اسلام مخاچیف کو فائٹس بڑھانے کا مشورہلندن: عوامی مقامات اور ٹرانسپورٹ پر فیشل ریکگنیشن کیمروں کا منصوبہ تیاربھارت: چاکلیٹ کے تنازع پر 12 سالہ لڑکی نے 4 سالہ بچے کو قتل کر دیاپاکستان 23 ویں ٹیم اسکواش چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیاامریکی وسط مدتی انتخابات: فلوریڈا اور جارجیا میں تاریخی نتائج سامنے آ گئےعالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی، بھارتی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا امکانکامو کا یوئیفا چیمپئنز لیگ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ، لینس کو ایک کے مقابلے میں نو گول سے شکستون کنسٹیٹیوشن ایونیو منصوبے میں سنگین مالی بے ضابطگیوں کا انکشافایران جنگ امریکی انتخابات میں شکست کی بڑی وجہ بنی، ڈونلڈ ٹرمپ کا اعتراف190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی اپیلیں 10 نومبر کو سماعت کے لیے مقررامریکی مڈٹرم انتخابات میں ریپبلکنز کی شکست، پارٹی اندر شدید ردعملامریکہ: نائب صدر جے ڈی وینس نے مڈٹرم انتخابات میں شکست کی وجہ ایران جنگ کو قرار دے دیاسمیر منہاس کی قومی ٹیسٹ اسکواڈ میں شمولیت، عظیم گھمن کی حمایتیوکرین کے امدادی مرکز پر روسی حملہ، ہلاکتوں کی تعداد 40 ہو گئیہوسٹن ایسٹروز کا مینیجر کے عہدے کیلئے البرٹ پوجولس اور مورگن اینزبرگ سے انٹرویوز کا فیصلہپی ٹی آئی کا عمران خان کو فوری شفا انٹرنیشنل اسپتال منتقل کرنے کا مطالبہپاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم اے سی سی ایشیا کپ میں مہم کا آغاز کل کرے گیبرطانیہ میں فلسطین ایکشن پر پابندی سپریم کورٹ میں چیلنج، درجنوں گرفتار

تازہ ترین

صفحہ اول ←
محمد عمران خان

ون ڈے ٹرائی سیریز، پاکستان نے انگلینڈ کو جیت کیلیے 303 رنز کا ہدف دے دیا

سری لنکا میں جاری ون ڈے ٹرائی سیریز کے میچ میں قومی ٹیم نے مقررہ پچاس اوورز میں نو وکٹوں کے نقصان پر تین سو دو رنز بنائے۔

نیوز ڈیسک

وزیراعظم دہشت گردی کے خاتمے کیلئے تمام سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کو تیار ہیں، رانا ثناء اللہ

وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور نے سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے تمام سیاسی قیادت کو نیشنل ایکشن پلان اور دہشت گردی کے معاملے پر بیٹھنے کی دعوت دے دی۔

نیوز ڈیسک

ڈی جی حج مکہ مکرمہ عبدالوہاب سومرو کا اچانک تبادلہ اور اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت

گریڈ اکیس کے طاقتور بیورو کریٹ اور ڈی جی حج مکہ مکرمہ عبدالوہاب سومرو کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔

نیوز ڈیسک

پی ٹی آئی کا مشعال یوسفزئی کو شوکاز نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف نے پارٹی نظم و ضبط کی خلاف ورزی اور سینئر رہنماؤں کے خلاف بیانات پر مشعال یوسفزئی کو شوکاز نوٹس جاری کرنے کی تصدیق کر دی۔

نیوز ڈیسک

نادرا کے 100 ملازمین کے خلاف کرمنل پروسیڈنگز کا آغاز کر دیا گیا

سینیٹ اجلاس میں سینیٹر طلال چوہدری نے انکشاف کیا کہ نادرا نے رشوت کے عوض غیر ملکیوں کو جعلی فیملی ٹری میں شامل کرنے والے ملازمین کے خلاف سخت کارروائی شروع کر دی ہے۔

نیوز ڈیسک

کراچی میں مخدوش عمارتوں میں قائم نجی اسکول فوری بند کرنے کا حکم

محکمہ تعلیم سندھ نے خطرناک عمارتوں میں تعلیمی اداروں کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی نافذ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

نیوز ڈیسک

سندھ پبلک سروس کمیشن میں اصلاحات، عمر کی حد اور مواقع بڑھا دیے گئے

سندھ کابینہ نے کمیشن کے تحت امتحان کی عمر کی حد 33 سال اور مواقع 5 کرنے کی منظوری دے دی۔

نیوز ڈیسک

کریڈٹ کارڈ کی ایجاد کیسے ہوئی؟ جانیے دلچسپ کہانی

دنیا بھر میں عام استعمال ہونے والے کریڈٹ کارڈ کی ایجاد کے پیچھے ایک دلچسپ اور انوکھی کہانی پوشیدہ ہے۔

نیوز ڈیسک

لاہور پولیس کا جعلی اور غیر نمونہ نمبر پلیٹس کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن

شہر بھر میں گاڑیوں کی درست شناخت یقینی بنانے اور جرائم کی روک تھام کے لیے پولیس نے خصوصی کارروائیاں شروع کر دی ہیں۔

نیوز ڈیسک

پی ٹی آئی سوشل میڈیا کے اثر سے نکلے تو سیاست کیلئے بہتر ہوگا: خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ سیاست میں کوئی دروازہ ہمیشہ کے لیے بند نہیں ہوتا۔

نیوز ڈیسک

دہشتگردی کے خلاف تمام جماعتیں متحد ہوں، ملک دشمن گٹھ جوڑ ختم کرینگے: طارق فضل چودھری

وفاقی وزیر نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا کے امن اور ترقی کے لیے قومی مفاد کو مقدم رکھنا ہوگا۔

نیوز ڈیسک

حکومت پنجاب کا ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف سخت سزاؤں کا فیصلہ

ناجائز اسلحہ جمع کرانے کے لیے پندرہ روز کی مہلت دینے اور خلاف ورزی پر عمر قید کی سزا کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

نیوز ڈیسک

سندھ ہائیکورٹ؛ بھارتی جاسوس کی سزا کیخلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ

عدالت عالیہ نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد مبینہ را ایجنٹ محمد سلیم کی اپیل پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔

نیوز ڈیسک

ملتان میں بچے کو گاڑی تلے روندنے کے ملزم پر عدالت میں وکلا کا تشدد

عدالت نے ملتان میں بچے کے قتل کے مرکزی ملزم توقیر عباس کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔

نیوز ڈیسک

آزاد کشمیر: اسپتال میں آپریشن کے ایک سال بعد خاتون کے پیٹ سے پٹیاں برآمد

وزیراعظم آزاد کشمیر نے ڈی ایچ کیو اسپتال باغ میں طبی غفلت کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کا حکم دے دیا۔

نیوز ڈیسک

بشریٰ انصاری نے اداکار اسد صدیقی کو مقبول ڈرامے کے کردار سے تشبیہ دے دی

معروف اداکارہ اور میزبان بشریٰ انصاری کا کہنا ہے کہ اسد صدیقی حقیقی زندگی میں بھی ڈرامے کے کردار ابوبکر جیسے بہترین انسان ہیں۔

نیوز ڈیسک

ٹائیگر شروف پر حملے کا واقعہ، سنیل شیٹی کا اظہار تشویش

بالی ووڈ اداکار سنیل شیٹی نے ساتھی فنکار ٹائیگر شروف کی گاڑی پر ہونے والے حملے پر گہرے دکھ اور تشویش کا اظہار کیا ہے۔

نیوز ڈیسک

ریاض ائیرپورٹ کی دس روز بعد متبادل ذرائع سے پروازیں بحال

مسلسل دس روز کی بندش کے بعد سعودی عرب کے کنگ خالد ائیرپورٹ کی پروازیں متبادل ذرائع سے شروع کر دی گئی ہیں۔

نیوز ڈیسک

پنجاب کے دیہات کی ترقی کا منصوبہ، پائلٹ پراجیکٹ کی منظوری

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے دیہات کو مثالی بنانے کے منصوبے کی منظوری دے دی۔

نیوز ڈیسک

پنجاب کابینہ نے بسنت کی تاریخیں تبدیل کرنے کی سمری کی منظوری دے دی

لاہور میں جشنِ بسنت اب جنوری کے بجائے مارچ دو ہزار ستائیس میں تین روز کے لیے منایا جائے گا۔

ڈیلی پاکستان آن لائن کے بارے میں

باخبر پاکستان، باوقار صحافت

ڈیلی پاکستان آن لائن ایک آزاد اور غیر جانبدار اردو نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی اہم، تازہ ترین اور مستند خبریں لمحہ بہ لمحہ آپ تک پہنچاتا ہے۔ سیاست، کاروبار، کھیل، شوبز، صحت، سائنس و ٹیکنالوجی اور دیگر اہم موضوعات پر بروقت، درست اور جامع معلومات کی فراہمی ہماری اولین ترجیح ہے۔

ہر خبر شائع ہونے سے پہلے معتبر ذرائع سے پرکھی جاتی ہے اور شستہ، رواں اردو میں پیش کی جاتی ہے، تاکہ قارئین تک صرف سچی، واضح اور قابلِ اعتماد خبر پہنچے۔

محمد عمران خان
چیف ایڈیٹرمحمد عمران خان

سینئر صحافی جو کئی بڑے بین الاقوامی مقابلوں کی کوریج کر چکے ہیں۔ ڈیلی پاکستان آن لائن کی ادارتی پالیسی، خبروں کی تصدیق اور معیار ان کی نگرانی میں ہے۔

  • نیوز ڈیسک — قومی، بین الاقوامی، عدالت اور جرم و سزا کی خبریں

ہمیں فالو کریں