کاروبار
صفحہ اول ←برطانیہ میں ٹریکر مارگیجز کی مانگ میں اضافہ، ماہرین کا محتاط رہنے کا مشورہ
برطانیہ میں فکسڈ ریٹ مارگیجز کی شرح سود بڑھنے کے بعد ٹریکر مارگیجز کی جانب خریداروں کا رجحان بڑھ گیا ہے۔

پٹرول کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ، لاہور کے رکشہ ڈرائیورز شدید مشکلات کا شکار
مہنگائی اور ایندھن کے نرخوں میں بار بار تبدیلی کے باعث رکشہ چلانے والے افراد دو وقت کی روٹی کمانے کے لیے بھی پریشان ہیں۔

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب آئی ایم ایف اور عالمی بینک کے سالانہ اجلاسوں میں شرکت کیلئے روانہ
دورے کے دوران وزیر خزانہ عالمی مالیاتی اداروں کے سربراہان، سرمایہ کاروں اور مختلف ممالک کے ہم منصبوں سے 60 سے زائد اہم ملاقاتیں کریں گے۔
