#پولیس آپریشن
صفحہ اول ←
کوہاٹ میں غیرقانونی مائننگ کے آپریشن پر پولیس ٹیم پر فائرنگ، ۱۱ اہلکار شہید
کوہاٹ کے گمبٹ علاقے میں غیر قانونی مائننگ کے خلاف کارروائی کے دوران پولیس کی گاڑیوں پر مسلح افراد نے فائرنگ کی، نتیجے میں ڈی ایس پی حیدر زمان سمیت ۱۱ اہلکار شہید اور ۱۲ زخمی ہوئے۔
ویب ڈیسک |
کراچی میں سی ٹی ڈی اور حساس ادارے کی کارروائی، 3 دہشت گرد گرفتار
گلستان جوہر اور گلبائی چوک کے قریب مشترکہ کارروائیوں میں کالعدم تنظیموں کے تین تربیت یافتہ دہشت گرد دھر لیے گئے۔
ویب ڈیسک |