#پتنگ بازی
صفحہ اول ←لاہور پولیس کا کریک ڈاؤن، 242 ملزمان گرفتار اور سامان برآمد
شہر بھر میں کارروائیوں کے دوران پانچ گینگز، منشیات فروش اور اشتہاری دبوچ لیے گئے۔

لاہور: مجاہد سکواڈ کی کارروائی، پتنگیں اور ڈور فروخت کرنے والے 2 ملزمان گرفتار
مجاہد سکواڈ نے ناکہ گلویڑہ اور شیراکوٹ کے علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے بھاری مقدار میں ممنوعہ سامان برآمد کر لیا۔

لاہور میں بسنت 2027 کے انعقاد کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری
ڈپٹی کمشنر لاہور نے مارچ 2027 میں بسنت کے انعقاد کا اعلان کرتے ہوئے سخت حفاظتی شرائط اور ضابطہ کار جاری کر دیا۔

پتنگ بازی کیس: لاہور ہائیکورٹ نے ایس پی شیخوپورہ کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا
لاہور ہائیکورٹ نے شہری کے کریانہ سٹور سے پولیس کی جانب سے مبینہ طور پر رقم لے جانے کے معاملے پر توہین عدالت کی درخواست پر ایس پی شیخوپورہ کو 29 اکتوبر کو طلب کیا ہے۔
لاہور میں بسنت کے تہوار کی تاریخیں تبدیل، نئی تاریخوں کا اعلان
پنجاب کابینہ نے بسنت کی تاریخ میں تبدیلی کی سمری کی منظوری دے دی ہے۔
لاہور میں بسنت کے انعقاد کے لیے 12 سے 14 مارچ کی تجویز پیش
ڈپٹی کمشنر لاہور نے بسنت کے انعقاد اور حفاظتی انتظامات سے متعلق جامع سمری پنجاب حکومت کو ارسال کر دی ہے۔
لاہور: ملت پارک پولیس کی کارروائی، پتنگ فروش اور گٹکا ڈیلر گرفتار
پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کے قبضے سے بڑی مقدار میں ممنوعہ سامان برآمد کر لیا۔
پنجاب میں 10 روزہ بسنت منانے کا حکومتی اعلان لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
شہری نے بسنت کے انعقاد کو غیر محفوظ قرار دیتے ہوئے اس کا دورانیہ کم کرنے کی استدعا کر دی۔
