#عبدالفتاح_السیسی
صفحہ اول ←
مصری صدر عبدالفتاح السیسی کا 2030 میں اقتدار چھوڑنے کا حتمی اعلان
صدر السیسی نے آئین میں کسی بھی قسم کی ترمیم کی افواہوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنی موجودہ مدت مکمل ہونے پر عہدہ چھوڑ دیں گے۔

مصری صدر عبدالفتاح السیسی کا 2030 میں صدارتی مدت کے خاتمے کا اعلان
مصری صدر نے واضح کیا ہے کہ ان کا عہدہ 2030 میں ختم ہو جائے گا اور آئین میں کوئی ترمیم نہیں کی جائے گی۔
