#شن_بیت
صفحہ اول ←
اسرائیلی فوج میں جاسوسی کرنے والے بدو کو ساڑھے 24 سال قید کی سزا
اسرائیلی عدالت نے مجاہدین بریگیڈز کے لیے معلومات فراہم کرنے اور فوجی سازوسامان چوری کرنے کے جرم میں شہادہ ابو القیعان کو سزا سنا دی۔

اسرائیلی انٹیلیجنس چیف کا نیتن یاہو کے خلاف ہتکِ عزت کا مقدمہ دائر
شن بیت کے سابق سربراہ رونن بار نے وزیراعظم پر جھوٹے الزامات لگا کر ساکھ متاثر کرنے کا الزام عائد کر دیا۔
