#ساحل_پولیس
صفحہ اول ←
کراچی میں ڈیڑھ کروڑ روپے کی سونے کی مبینہ ڈکیتی کا معمہ حل
پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے پچیس گھنٹوں سے بھی کم وقت میں ڈکیتی کا ڈرامہ بے نقاب کر دیا۔

کراچی کے پوش علاقے ڈیفنس میں ڈیڑھ کروڑ روپے کی سونے کی ڈکیتی کا ڈراپ سین
کراچی پولیس نے چوبیس گھنٹے سے کم وقت میں کارروائی کرتے ہوئے ڈیڑھ کروڑ روپے مالیت کے سونے کی ڈکیتی کا ڈرامہ بے نقاب کر دیا۔
