#ریلوے انتظامیہ
صفحہ اول ←قراقرم ایکسپریس 30 اکتوبر سے نجی شعبے کے حوالے کر دی جائے گی
پاکستان ریلوے نے لاہور سے کراچی کے درمیان چلنے والی قراقرم ایکسپریس کو نجی کمپنی پرائم ریل کے سپرد کرنے کا حتمی فیصلہ کر لیا ہے۔
ملتان کے قریب رحمان بابا ایکسپریس حادثہ: ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ جاری
کراچی سے پشاور جانے والی رحمان بابا ایکسپریس کے حادثے کی وجہ ٹرین کی کوچ کا پرزہ کراسنگ میں پھنسنا قرار دیا گیا ہے۔
