#خلاف ورزی
صفحہ اول ←آئرش ویمن کرکٹر ربیکا اسٹوکیل نے ڈوپنگ ضابطے کی خلاف ورزی کا اعتراف کرلیا
آئرلینڈ کی مایہ ناز بلے باز ربیکا اسٹوکیل نے اینٹی ڈوپنگ ضابطے کی خلاف ورزی تسلیم کرتے ہوئے عارضی معطلی قبول کر لی ہے۔
پیمرا کا سیٹلائٹ ٹی وی چینلز کو ناخوشگوار واقعات کی براہ راست کوریج سے گریز کا حکم
پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی نے تمام سیٹلائٹ ٹی وی چینلز کو ناخوشگوار واقعات کی براہ راست کوریج سے گریز کی سخت ہدایت جاری کر دی۔
