#خانیوال
صفحہ اول ←
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم کا دورہ ملتان، متعدد منصوبوں کا افتتاح کریں گی
چیف جسٹس ڈسٹرکٹ کورٹس ملتان میں ای لائبریری، سولر پاور سسٹم اور گیسٹ روم کے افتتاح کے ساتھ عدالتی امور کا جائزہ بھی لیں گی۔

صرف رجسٹری اور انتقال سے ملکیت ثابت نہیں ہوتی، لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ
لاہور ہائیکورٹ نے جائیداد کی تقسیم سے متعلق اہم فیصلے میں قرار دیا ہے کہ انتقالِ اراضی محض مالی ریکارڈ ہے۔
