#حوثی حملہ
صفحہ اول ←
ترکیہ، پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان مشترکہ دفاعی معاہدے پر کام تیز
ترک صدر رجب طیب اردوان نے ریاض پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے دفاعی تعاون کو ادارہ جاتی شکل دینے کا اعلان کر دیا۔

ریاض ایئرپورٹ حملہ: اسحاق ڈار کا اظہارِ تشویش، 6 پاکستانی زخمی
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے ریاض ایئرپورٹ پر حوثی حملے کی مذمت کرتے ہوئے سعودی عرب کی سلامتی کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔
