#جیو نیوز
صفحہ اول ←
ملتان میں زیر تعمیر پلازا کی چھت گر گئی، مزدور ملبے تلے دب گئے
نگانہ چوک پر پیش آنے والے اس حادثے کے وقت پلازا پر 10 سے 15 مزدور کام کر رہے تھے۔

کراچی: ملازمت کا جھانسہ دے کر 59 لڑکیوں کو لوٹنے والا مرکزی ملزم گرفتار
پولیس نے گڈاپ کے علاقے سے ملزم بابر کو حراست میں لے کر اس کے قبضے سے 40 موبائل فونز اور اسلحہ برآمد کر لیا۔
ایمنڈ کے انتخابات، اظہر عباس صدر اور طارق محمود جنرل سیکرٹری منتخب
ایسوسی ایشن آف الیکٹرانک میڈیا ایڈیٹرز اینڈ نیوز ڈائریکٹرز کے سالانہ انتخابات میں نئے عہدے داران کا چناؤ کر لیا گیا۔
