#جدہ
صفحہ اول ←
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان حج انتظامات کو بہتر بنانے کے لیے اہم معاہدہ
جدہ میں جاری عالمی حج ایکسپو کے موقع پر پاکستانی عازمین کو سفری اور رہائشی سہولیات کی فراہمی کے لیے معاہدے پر دستخط کر دیے گئے۔
ویب ڈیسک |
سعودی توانائی منصوبوں میں کام کے لیے 250 کارکن جدہ روانہ: پنجاب حکومت
توانائی اور پاور پلانٹ کے بڑے منصوبے پر مختلف ملازمتوں کے لیے بھرتی ہونے کے بعد اتوار کو تقریباً 250 پاکستانی شہری جدہ روانہ ہو گئے ہیں۔
ویب ڈیسک |
سعودی عرب: اسکولوں میں آج سے آن لائن تعلیم کا سلسلہ شروع
جدہ، ریاض، رابغ اور طائف کے اسکولوں میں تعلیمی سرگرمیاں مدرستی پلیٹ فارم پر منتقل کردی گئی ہیں۔
ویب ڈیسک |
سعودی عرب: حوثی ملیشیا کے مکہ اور مدینہ پر بیلسٹک میزائل حملے ناکام
سعودی سول ڈیفنس نے حوثی ملیشیا کی جانب سے مقدس شہروں کی سمت داغے گئے دو بیلسٹک میزائل فضا میں تباہ کر دیے۔
ویب ڈیسک |