#تیل کی قیمتیں
صفحہ اول ←
پاکستان سٹاک مارکیٹ کے لیے 2027 کا سال بہتر رہنے کی توقع
ٹاپ لائن سکیورٹیز کے سی ای او محمد سہیل نے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کو معاشی بہتری کا اہم محرک قرار دیا ہے۔
محمد عمران خان |
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ، برینٹ کروڈ 92.53 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گیا
آبنائے ہرمز میں جہاز رانی پر حملوں کے خدشات اور ایران کے ساتھ کشیدگی میں کمی کی امیدوں کے درمیان تیل کی قیمتوں میں تیزی دیکھی گئی۔
محمد عمران خان |
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی، بھارتی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا امکان
امریکی انتخابات میں ڈیموکریٹس کی کامیابی کے بعد خام تیل کی قیمتیں دو ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئیں۔
محمد عمران خان |
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی، برینٹ 114 ڈالر پر آگیا
امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی کم ہونے کی امیدوں کے بعد عالمی مارکیٹ میں خام تیل کے دام گر گئے۔
محمد عمران خان |مشرق وسطیٰ میں کشیدگی: خلیجی معیشتوں کو درپیش چیلنجز اور آئی ایم ایف کے خدشات
خطے میں جاری تنازعات کے باعث توانائی کی ترسیل اور تجارتی سرگرمیاں متاثر، آئی ایم ایف نے خلیجی ممالک کی معاشی نمو میں کمی کا خدشہ ظاہر کر دیا۔
محمد عمران خان |
حکومت نے پیٹرول کی قیمت برقرار، ڈیزل مہنگا کر دیا
پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق 24 اکتوبر سے 26 اکتوبر تک کے لیے کر دیا گیا ہے۔
محمد عمران خان |
عالمی توانائی بحران: پاکستانی آئل ریفائنریز کے منافع میں غیر معمولی اضافہ
عالمی منڈی میں خام تیل اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فرق بڑھنے سے مقامی ریفائنریز اور آئل کمپنیوں کے منافع میں سینکڑوں فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
محمد عمران خان |
مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی، عالمی منڈی میں خام تیل مہنگا ہو گیا
بحیرۂ احمر میں جہاز رانی کے خدشات اور سعودی تنصیبات کے تحفظ پر سرمایہ کاروں کی تشویش کے باعث قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
محمد عمران خان |
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ
مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے باعث برینٹ اور ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کی قیمتیں اوپر چلی گئیں۔
محمد عمران خان |