#بیرون ملک پاکستانی
صفحہ اول ←
پاسبان ریمیٹنس ریوارڈز اسکیم: 16 ارب روپے کے انعامات جیتنے کا طریقہ کار واضح
اسٹیٹ بینک کی سرپرستی میں شروع ہونے والی اسکیم کے تحت بیرون ملک سے قانونی ذرائع سے رقم بھجوانے والے پاکستانی انعامات کے حقدار ہوں گے۔

متحدہ عرب امارات میں پاکستانیوں کیلئے ای پاسپورٹ کا اجرا، فیسیں مقرر
متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانی اب ای پاسپورٹ کی سہولت سے استفادہ کر سکیں گے، جس کیلئے فیسوں کا تعین کر دیا گیا ہے۔
نادرا کے 100 ملازمین کے خلاف کرمنل پروسیڈنگز کا آغاز کر دیا گیا
سینیٹ اجلاس میں سینیٹر طلال چوہدری نے انکشاف کیا کہ نادرا نے رشوت کے عوض غیر ملکیوں کو جعلی فیملی ٹری میں شامل کرنے والے ملازمین کے خلاف سخت کارروائی شروع کر دی ہے۔
بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی ترسیلاتِ زر میں 14 فیصد اضافہ
جولائی تا ستمبر 2026 کے دوران بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں نے 10.88 ارب ڈالر کی ریکارڈ ترسیلاتِ زر پاکستان بھیجی ہیں۔
