#بچوں کی صحت
صفحہ اول ←
ملک کے 97 اضلاع میں انسدادِ پولیو مہم، دو کروڑ چونتیس لاکھ سے زائد بچوں کو ویکسینیشن
نیشنل ایمرجنسی آپریشنز سینٹر کے مطابق سب نیشنل مہم کے پہلے پانچ روز میں دو کروڑ چونتیس لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلائے گئے۔
ویب ڈیسک |پاکستان میں پولیو کا آٹھواں کیس رپورٹ، انسدادِ پولیو مہم 2 نومبر سے شروع ہوگی
خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر سے پولیو کا نیا کیس سامنے آنے کے بعد رواں سال متاثرہ بچوں کی تعداد 8 ہو گئی ہے۔
ویب ڈیسک |
تصویر: ایکسپریسپولیو کے خلاف جنگ میں کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، وزیراعلیٰ سندھ
عالمی یوم انسداد پولیو کے موقع پر سید مراد علی شاہ نے بچوں کو معذوری سے بچانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔
ویب ڈیسک |
تصویر: ایکسپریسلوئر دیر میں خسرہ کی وبا سے پانچ بچے جاں بحق، محکمہ صحت ہائی الرٹ
خیبر پختونخوا کے ضلع لوئر دیر کے دورافتادہ علاقوں میں خسرہ کی وبا پھیلنے سے پانچ معصوم بچے جاں بحق ہو گئے۔
ویب ڈیسک |