#بغداد
صفحہ اول ←
عراقی سوشل میڈیا انفلوئنسر کی بغداد کے انفراسٹرکچر پر تنقید
سوشل میڈیا انفلوئنسر علی ریدھا نے بغداد کی سڑکوں اور صفائی کے نظام کا موازنہ بھارت سے کر دیا جس کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔
عراق: خواتین کے خلاف جنسی تشدد اور ہراسانی کے واقعات میں اضافہ، متاثرین کو انصاف کا انتظار
عراق میں خواتین کو جنسی استحصال اور ہراسانی کے سنگین چیلنجز کا سامنا ہے، جبکہ قانونی تحفظ اور سماجی رکاوٹیں انصاف کی راہ میں بڑی دیوار بنی ہوئی ہیں۔
عراق سعودی عرب کی سلامتی کے لیے پرعزم، سرزمین کسی حملے کے لیے استعمال نہیں ہوگی
عراقی وزیراعظم نے ریاض کے دورے کے دوران سعودی ولی عہد کو یقین دہانی کرائی ہے کہ عراق خطے میں امن و استحکام کا خواہاں ہے۔
کرک میں گیس لیکیج دھماکا، مزید چار زخمی دم توڑ گئے، تعداد سات ہو گئی
ضلع کرک کے علاقے الوڑگی میں پیش آنے والے افسوسناک حادثے میں ایک ہی گھر کے سات افراد جاں بحق ہو گئے۔
