#ایڈمن سوسائٹی
صفحہ اول ←
کراچی: ایڈمن سوسائٹی میں گرنے والی عمارت کے ملبے سے مزید لاش برآمد، ہلاکتیں 7 ہو گئیں
ریسکیو حکام کے مطابق ملبے سے نکالے گئے شخص کی شناخت نجیب کے نام سے ہوئی ہے جبکہ تاحال متعدد افراد لاپتہ ہیں اور امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔
ویب ڈیسک |
کراچی: ایڈمن سوسائٹی عمارت گرنے کا مقدمہ درج، چار ملزمان گرفتار
بلوچ کالونی میں عمارت گرنے کے حادثے میں تین افراد جاں بحق اور چودہ زخمی ہوئے تھے۔
ویب ڈیسک |