#اینٹی کرپشن
صفحہ اول ←
پنجاب: آئی جی جیل خانہ جات کو رشوت کی پیشکش کرنے والا سپرنٹنڈنٹ گرفتار
ڈسٹرکٹ جیل اٹک کے سپرنٹنڈنٹ عمران برتھ نے آئی جی جیل خانہ جات میاں سالک جلال کو دو لاکھ روپے رشوت دینے کی کوشش کی، محکمہ داخلہ نے معطل کر دیا۔

خیبرپختونخوا کے سرکاری گوداموں سے زہریلی گندم کی سپلائی کا انکشاف
گورنر انسپکشن ٹیم کی رپورٹ میں اضاخیل گودام کی گندم میں خطرناک زہر کی تصدیق کی گئی ہے۔

پشاور: اضاخیل گودام کی سیلاب زدہ گندم مضرِ صحت قرار، ذمہ داروں کی معطلی کی سفارش
گورنر انسپکشن ٹیم نے اضاخیل گودام کی انکوائری رپورٹ پیش کرتے ہوئے غفلت برتنے والے افسران کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کر دیا۔
آئی جی جیل خانہ جات کو رشوت کی پیشکش، سپرنٹنڈنٹ اٹک جیل گرفتار
پنجاب کے محکمہ جیل خانہ جات کے افسر نے آئی جی کو رشوت دینے کی کوشش کی، اینٹی کرپشن نے موقع پر کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو حراست میں لے لیا۔
پنجاب: آئی جی جیل خانہ جات کو رشوت دینے کی کوشش کرنے والا سپرنٹنڈنٹ گرفتار
محکمہ داخلہ پنجاب نے کرپشن کے الزامات پر ڈسٹرکٹ جیل اٹک کے سپرنٹنڈنٹ عمران برتھ کو معطل کر کے اینٹی کرپشن کے حوالے کر دیا۔
