#او_آئی_سی
صفحہ اول ←
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا ایرانی وزیر خارجہ سے ٹیلی فونک رابطہ
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے گفتگو کی جس میں خطے کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا ترک ہم منصب سے رابطہ
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے ترک وزیر خارجہ خاقان فیدان سے ٹیلی فونک رابطہ کر کے غزہ کی صورتحال اور او آئی سی اجلاس پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔
