#امریکہ ایران
صفحہ اول ←
امریکی وسط مدتی انتخابات: ڈونلڈ ٹرمپ کی مشکلات میں اضافہ
نومبر 2026 میں ہونے والے امریکی وسط مدتی انتخابات سے قبل ری پبلکن پارٹی کو عوامی مقبولیت میں کمی اور شدید سیاسی چیلنجز کا سامنا ہے۔

ایران کے خلاف جارحیت کا ناقابلِ تصور جواب دیں گے، باقر قالیباف
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے تہران میں خطاب کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ کسی بھی جارحانہ اقدام کا بھرپور دفاع کیا جائے گا۔
ٹرمپ کی حوثیوں کو دھمکی، انتخابات کے بعد دیکھ لینے کا اعلان
امریکی صدر نے کہا ہے کہ حوثی ایران کے کہنے پر سعودی عرب پر حملے کر کے تیل کی قیمتیں بڑھانا چاہتے ہیں۔
