Home / پاکستان (page 30)

پاکستان

میجر محمد اکرم شہید” ہیرو آف ہلی “ کا 49 واں یوم شہادت عقیدت و احترام سے منایا گیا.

اسلام آباد۔5دسمبر (ڈیلی پاکستان آن لائن): 1971 کے پاک بھارت معرکہ کے ہیرو اور نشان حیدر کا اعزاز پانے والے میجراکرم میجر محمد اکرم شہید کا 49 واں یوم شہادت منایا گیا، بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی جانب سے شہد کی یاد گار پر پھولوں کی …

Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ وائٹ ہاؤس چھوڑنے کو تیارر ہو گئے.

واشنگٹن۔27نومبر (ڈیلی پاکستان آن لائن):امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر نومنتخب صدر جوبائیڈن کو باضابطہ طور پر امریکہ کا اگلا صدر قراد دے دیا جاتا ہے تو وہ وائٹ ہاؤس چھوڑ دیں گے۔ صحافیوں سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ شکست تسلیم کرنا مشکل …

Read More »

اپوزیشن جلسوں کے ذریعے عوام کی زندگیوں کو خطرے میں ڈال رہی ہے،وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد۔ 29 نومبر (ڈیلی پاکستان آن لائن) :وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن عوام کی زندگیوں اور سلامتی کو خطرے میں ڈال رہی ہے، جلسوں کو این آر او کے حصول کیلئے آخری حربے کے طور پر آزمایا جا رہا ہے لیکن بدعنوان عناصر کو کبھی این …

Read More »

شام کے 93 لاکھ شہریوں کو اس موسم سرما میں خوراک کی بڑھتی ہوئی کمی کا سامنا ہے،اقوام متحدہ

اقوام متحدہ۔ 29 نومبر (ڈیلی پاکستان آن لائن ): شام کے 93 لاکھ شہریوں کو اس موسم سرما میں خوراک کی بڑھتی ہوئی کمی کا سامنا ہے۔امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اقوام متحدہ کے انسانی ہمدردی سےمتعلق امور کے قائم مقام نائب …

Read More »

ایک سال کے دوران دنیا بھر میں فضائی الودگی سے 65لاکھ افراد موت کے منہ میں چلےجاتے ہیں۔ عالمی ادارہ صحت

اسلام آباد۔ 29 نومبر (ڈیلی پاکستان آن لائن): ایک سال کے دوران دنیا بھر میں فضائی الودگی سے 65لاکھ افراد موت کے منہ میں چلےجاتے ہیں۔ عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ کے مطابق دل، ٹی بی، ہیپاٹائٹس، سرطان،دمہ اور فلو وغیرہ جیسی بیماریاں زیادہ شرح اموات کا سبب ہیں جن …

Read More »

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا۔

کرآچی :نومبر26 ( ڈٌٰیلٰی پآکستان آن لائن‌) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا۔ بلاول بھٹو زرداری نے کورونا ٹیسٹ مثبت آنےکے بعد خود کو قرنطینہ کر لیا ہے. بلاول بھٹوکورونا کے باعث اپنی بہن بختاورکی منگنی کی تقریب میں شرکت نہیں کریں گے۔ سوشل …

Read More »

حکومت پاکستان دسمبر 2022تک پاکستان میں فائیو جی ٹیکنالوجی متعارف کرانے کے لئے کوشاں ہے، امین الحق

اسلام آباد۔ 23نومبر (ڈیلی پاکستان آن لائن ) :وفاقی وزیر برائے آئی ٹی و ٹیلی کام سید امین الحق نے کہا ہے کہ حکومت دسمبر 2022 تک پاکستان میں فائیو جی ٹیکنالوجی متعارف کرانے کے لئے کوشاں ہے اور اس سلسلے میں کام تیزی سے جاری ہے،حکومت پاکستان میں کرپٹوکرنسی …

Read More »

کورونا کیسز کے باعث تعلیمی ادارے 26 نومبر سے 10 جنوری تک بند رہیں گے. وفاقی وزیر تعلیم

اسلام آباد۔23نومبر (ڈیلی پاکستان آن لائن): وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت شفقت محمود نے کہا ہے کہ ملک میں بڑھتے ہوئے کورونا کیسز کے باعث تعلیمی ادارے 26 نومبر سے 24 دسمبر تک بند رہیں گے جبکہ 25 دسمبر سے 10 جنوری تک موسم سرما کی تعطیلات ہوں …

Read More »
Skip to toolbar