#کسان
صفحہ اول ←جہلم: ویٹنری ہسپتال میں جدید آپریشن تھیٹر کا افتتاح، موبائل وینز کی فراہمی کا اعلان
وزیر مملکت بلال اظہر کیانی نے جہلم میں لائیو سٹاک کے شعبے کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے اہم اقدامات کا اعلان کر دیا۔
پنجاب میں لائیوسٹاک کارڈ فیز ٹو کا آغاز، فارمرز کو 16 ارب سے زائد کے بلاسود قرضے
وزیراعلیٰ مریم نواز نے ڈیجیٹل افتتاح کر دیا، مویشی پالنے والے کسانوں کو جانوروں کی خوراک کے لیے بلاسود قرضے فراہم کیے جائیں گے۔
