#ڈاکٹر
صفحہ اول ←سندھ فوڈ اتھارٹی کی کوٹری میں کارروائی، غیر معیاری گھی تیار کرنے والا یونٹ سیل
سندھ فوڈ اتھارٹی نے کوٹری میں کارروائی کرتے ہوئے زائد المیعاد کیمیکلز سے گھی اور کوکنگ آئل تیار کرنے والا کارخانہ سیل کر دیا۔
خواتین کی جسمانی تکالیف کو نظر انداز کرنا طبی پیچیدگیوں کا سبب بن سکتا ہے
طبی ماہرین کے مطابق خواتین کی علامات کو محض ذہنی دباؤ یا وہم قرار دینا ان کی صحت کے لیے سنگین خطرات پیدا کر سکتا ہے۔
گریپ فروٹ: صحت بخش فوائد اور طبی اہمیت
گریپ فروٹ وٹامن سی اور اینٹی آکسائیڈنٹس سے بھرپور پھل ہے جو انسانی صحت کے لیے بے شمار فوائد کا حامل ہے۔
سوات: سیدو شریف اسپتال میں 6 افغان ڈاکٹروں کو کام سے روک دیا گیا
خیبر پختونخوا کے محکمہ صحت نے جعلی رجسٹریشن اور غیر قانونی تقرریوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے مجموعی طور پر 30 ڈاکٹروں کو ملازمت سے فارغ کر دیا ہے۔
سوات: سیدو شریف ہسپتال میں 6 افغان ڈاکٹرز کی ہاؤس جاب معطل، پاکستان چھوڑنے کا حکم
خیبر پختونخوا کے محکمہ صحت نے جعلی رجسٹریشن اور غیر قانونی تقرریوں کے الزامات پر 30 ڈاکٹروں کو ملازمت سے فارغ کر دیا ہے۔
خیبر پختونخوا: محکمہ صحت کا 30 ڈاکٹروں کو ملازمت سے برطرف کرنے کا فیصلہ
محکمہ صحت خیبر پختونخوا نے جعلی رجسٹریشن اور غیر قانونی تقرریوں کے الزامات ثابت ہونے پر سخت کارروائی کرتے ہوئے 30 ڈاکٹروں کو نوکری سے فارغ کر دیا ہے۔
مسلسل 25 منٹ بیٹھنا صحت کے لیے نقصان دہ قرار، طبی تحقیق میں انکشاف
آسٹریلیا کی سوئن برن یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق طویل دورانیے تک ایک ہی جگہ بیٹھنے سے پٹھوں کی سرگرمی متاثر ہوتی ہے جس سے دل کے امراض کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔
