#ڈاکٹر
صفحہ اول ←الٹرا پراسیسڈ غذاؤں کا زیادہ استعمال دماغی صحت اور فالج کے لیے خطرہ قرار
طبی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ مصنوعی اجزاء سے بھرپور غذاؤں کا کثرت سے استعمال دماغی نقصان اور فالج کے امکانات میں اضافہ کر سکتا ہے۔
نیند کی کمی جوڑوں کے امراض کا سبب بن سکتی ہے، طبی تحقیق میں انکشاف
ایک نئی سائنسی تحقیق کے مطابق نیند پوری نہ کرنے یا بے خوابی کے شکار افراد میں جوڑوں کے درد اور اوسٹیو آرتھرائٹس کا خطرہ نمایاں طور پر بڑھ جاتا ہے۔
کم عمر نوجوانوں میں پروٹین پاؤڈر کا بڑھتا رجحان اور طبی خطرات
ماہرین کا کہنا ہے کہ نوعمر بچوں میں پروٹین سپلیمنٹس کا استعمال شارٹ کٹ ہے جو صحت کے لیے نقصان دہ ہو سکتا ہے۔
کراچی میں ٹریفک کے دو مختلف حادثات، ایک راہگیر جاں بحق اور ایک زخمی
شہر قائد کے مختلف علاقوں میں پیش آنے والے ٹریفک کے المناک حادثات میں ایک شخص جان کی بازی ہار گیا جبکہ دوسرا شدید زخمی ہو گیا۔
مائیکرو ڈوزنگ: کیا وزن کم کرنے والی ادویات کی بہت کم مقدار لینا محفوظ ہے؟
اوزیمپک اور ویگووی جیسے انجیکشنز کی بہت کم مقدار لینے کے رجحان میں اضافہ ہو رہا ہے، تاہم طبی ماہرین نے اسے خطرہ قرار دے دیا۔
جے ایس ایم یو طلبہ نے چھ زبانوں میں طبی تاریخ کی ہینڈ بک تیار کرلی
جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کے طلبہ نے طبی عملے اور مریضوں کے درمیان رابطے کی رکاوٹیں دور کرنے کے لیے منفرد ہینڈ بک متعارف کرا دی۔
کراچی: اورنگی ٹاؤن اور عزیز آباد سے دو افراد کی لاشیں برآمد
شہر کے مختلف علاقوں میں گھروں سے ملنے والی لاشیں کئی روز پرانی ہیں، پولیس نے ضابطے کی کارروائی شروع کر دی۔
پستے کھانے کے طبی فوائد، پرسکون نیند کے حصول میں مددگار قرار
امریکی طبی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ پستوں کا استعمال انسانی جسم میں نیند کے معیار کو بہتر بنانے والے ہارمونز کو متحرک کرنے میں معاون ثابت ہوتا ہے۔
روزانہ 5 گھنٹے سے کم نیند انسانی صحت کے لیے کیوں خطرناک ہے؟
نیند کی کمی نہ صرف روزمرہ کی کارکردگی کو متاثر کرتی ہے بلکہ یہ متعدد سنگین طبی مسائل کا سبب بھی بن سکتی ہے۔
پمز ہسپتال کی نرس رضیہ نورین کیلئے تمغے کا اعلان
نرسری میں زیر علاج نوزائیدہ بچے کی بروقت طبی امداد سے جان بچانے پر رضیہ نورین کی خدمات کا اعتراف کیا گیا ہے۔
بیماری، مومن کے لیے صبر، شکر اور روحانی اصلاح کا ذریعہ
اسلامی تعلیمات کی روشنی میں بیماری کے دوران صبر و استقامت اختیار کرنا اور اللہ تعالیٰ سے رجوع کرنا مومن کے لیے گناہوں کی معافی اور اجر کا باعث بنتا ہے۔
یورپ میں ویسٹ نائل وائرس کا پھیلاؤ، ہلاکتوں کی تعداد 150 کے قریب پہنچ گئی
یورپی ممالک میں مچھروں سے پھیلنے والے وائرس کے کیسز میں ریکارڈ اضافہ، صحت کے اداروں نے تشویش کا اظہار کر دیا۔
خیبرپختونخوا میں صحت انصاف کارڈ کو مزید مؤثر بنانے کی ضرورت ہے، نگار جوہر
ایڈوائزری کونسل برائے صحت کی رکن لیفٹیننٹ جنرل (ر) نگار جوہر نے صحت انصاف کارڈ پروگرام کے شفاف آڈٹ اور مالیاتی نظام کو مضبوط بنانے کی ہدایت کر دی۔
تمباکو نوشی مردوں اور خواتین میں بانجھ پن کا خطرہ بڑھاتی ہے، نئی تحقیق
برطانیہ میں ہونے والی ایک نئی سائنسی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ تمباکو نوشی انسانی تولیدی صحت کو شدید متاثر کرتی ہے۔
جعلی ادویات کے خاتمے کیلئے ٹو ڈی بارکوڈ سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
وفاقی وزارت صحت نے ادویات پر بارکوڈ کے نفاذ کا فیصلہ کر لیا ہے جس سے شہری موبائل ایپ کے ذریعے دوا کی اصلیت جان سکیں گے۔
