#پیٹ کمنز
صفحہ اول ←آسٹریلیا نے انگلینڈ کے خلاف ہوم وائٹ بال سیریز کے لیے اسکواڈز کا اعلان کر دیا
کینگروز نے تجربہ کار فاسٹ بولرز کو آرام دے کر نئے کھلاڑیوں کو موقع فراہم کر دیا۔

جنوبی افریقا نے دوسرے ٹیسٹ میں آسٹریلیا کو شکست دے کر سیریز برابر کردی
قابیخا ٹیسٹ میں میزبان ٹیم نے اننگز اور اکتیس رنز سے کامیابی حاصل کی، کپتان ٹمبا باووما مین آف دی میچ قرار پائے۔
آسٹریلوی بولنگ اٹیک نے ٹیسٹ کرکٹ میں انوکھا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا
آسٹریلیا کے چار رکنی بولنگ اٹیک نے ایک ساتھ 38 ٹیسٹ میچز میں 600 سے زائد وکٹیں حاصل کر لیں۔
آسٹریلوی بولرز کا تاریخی کارنامہ، ٹیسٹ کرکٹ میں انوکھا ریکارڈ قائم
آسٹریلیا کے چار رکنی بولنگ اٹیک نے ٹیسٹ کرکٹ کی طویل تاریخ میں سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے کا ریکارڈ بنا لیا۔
