#پاکستان پولیس
صفحہ اول ←پشاور، حسن خیل میں پولیس پوسٹ پر حملہ ناکام، ایک اہلکار شہید
پشاور کے علاقے حسن خیل میں پولیس نے تیس سے زائد دہشت گردوں کا حملہ پسپا کر دیا۔
گورنر خیبر پختونخوا کا پولیس شہدا اور زخمیوں کیلئے ریلیف پیکج میں نمایاں اضافے کا اعلان
فیصل کریم کنڈی نے کانسٹیبل سے لے کر اعلیٰ افسران تک شہدا پیکج اور مالی امداد بڑھانے کی منظوری دے دی۔
جنوبی وزیرستان: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سب انسپکٹر شہید، طالب علم زخمی
ڈیرہ بازار کے قریب موٹر سائیکل سواروں نے پولیس افسر کی گاڑی پر حملہ کیا، شہید سب انسپکٹر کو سرکاری اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا۔
خیبرپختونخوا پولیس کیلئے تاریخی ریلیف پیکج، شہداء کے معاوضوں میں نمایاں اضافہ
گورنر فیصل کریم کنڈی نے پولیس فورس کی قربانیوں کے اعتراف میں شہداء کے ورثاء اور زخمی اہلکاروں کیلئے مراعات بڑھانے کی منظوری دے دی۔
کراچی میں غیر قانونی حراستی مراکز کا انکشاف، پولیس کے فرسودہ نظام پر سوالات
کراچی میں سول ڈیفنس کمپاؤنڈ سے 30 افراد کی بازیابی نے پولیس کے تفتیشی نظام اور تھانہ کلچر کی کارکردگی پر سنگین سوالات اٹھا دیے ہیں۔
راولپنڈی: 12 سالہ بچی سے زیادتی اور قتل کا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک
تھانہ رتہ امرال کی حدود میں سی سی ڈی کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں مقتولہ کا خالو مارا گیا، دو ساتھی فرار ہو گئے۔
کوئٹہ: میر ہوٹل کے قریب پولیس موبائل پر حملہ، ایک اہلکار شہید، 4 زخمی
نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں پولیس کانسٹیبل جام شہادت نوش کر گئے، زخمیوں کو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
خیبر پختونخوا پولیس میں بڑے پیمانے پر تبادلے اور تقرریاں، 18 افسران تبدیل
آئی جی خیبر پختونخوا ذوالفقار حمید نے صوبے کے مختلف اضلاع، ریجنز اور سنٹرل پولیس آفس میں اہم انتظامی تبدیلیاں کرتے ہوئے نئے افسران تعینات کر دیے۔
