#پاکستان_تعلیم
صفحہ اول ←
پشاور میں نجی اسکول کی چھت گرنے سے ایک اور طالبعلم جاں بحق
پشاور کی دیر کالونی میں اسکول حادثے کے دوران دوسری جماعت کا طالبعلم عماد زندگی کی بازی ہار گیا جبکہ اس کی بہن معجزاتی طور پر محفوظ رہی۔

پشاور میں سکول حادثہ: والدین کا غفلت کا الزام، شفاف تحقیقات کا مطالبہ
پشاور میں سکول کی عمارت گرنے سے پیش آنے والے حادثے پر والدین نے شدید غفلت کا الزام عائد کرتے ہوئے شفاف تحقیقات کا مطالبہ کر دیا۔
