#پارلیمنٹ_اجلاس
صفحہ اول ←
ماضی میں دہشت گردوں کو چھوڑنا بڑی غلطی تھی: نائب وزیراعظم اسحاق ڈار
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ماضی کے فیصلوں پر سخت سوالات اٹھا دیے۔

لانگ مارچ آئینی حق ہے، اختلاف رائے کا خاتمہ خطرناک ہے: راجہ ناصر عباس
سینیٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب میں قائدِ حزبِ اختلاف نے ملک کو جمہوری و آئینی راستے پر چلانے پر زور دیا۔

مذاکرات میں سب سے پہلے دہشتگردی کا نکتہ اٹھایا: محسن نقوی
وفاقی وزیر داخلہ نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے ہمیشہ مذاکرات میں پہل کی اور دہشتگردی کے خاتمے کو اولین ترجیح دی۔

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی سے بچنے کی پوری کوشش کی، محسن نقوی
وفاقی وزیر داخلہ نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے دہشت گردی کے خاتمے کے لیے صوبائی حکومت سے بھرپور تعاون کیا۔
