#ٹی ٹوئنٹی
صفحہ اول ←
حارث رؤف نے بگ بیش لیگ کیلئے ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز سے معاہدہ کر لیا
قومی فاسٹ بولر حارث رؤف بگ بیش لیگ کے آنے والے سیزن میں ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کی نمائندگی کریں گے۔
بھارتی کپتان نے ٹی ٹوئنٹی میچ میں اننگز تین گیندیں قبل ختم کردی
ویسٹ انڈیز کے خلاف میچ میں بھارتی کپتان شریاس ائیر نے زخمی بیٹر کے باعث اننگز قبل از وقت ختم کرنے کا انوکھا فیصلہ کیا۔
چوتھا ٹی 20: ویسٹ انڈیز نے بھارت کو شکست دے کر سیریز 2-2 سے برابر کر دی
حیدرآباد میں کھیلے گئے میچ میں ویسٹ انڈیز نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے میزبان ٹیم کو 24 رنز سے مات دے دی۔
پاکستانی اور بھارتی کرکٹرز ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کانٹینیٹ کپ میں ایک ساتھ کھیلیں گے
رواں سال دسمبر میں ہانگ کانگ میں ہونے والے ٹورنامنٹ میں پاکستان اور بھارت کے سابق کرکٹرز ایک ہی ٹیم کی نمائندگی کریں گے۔
صاحبزادہ فرحان کی کپتانی میں نکھار آئے گا، ہیڈ کوچ مائیک ہیسن کا بیان
پاکستان وائٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے صاحبزادہ فرحان کی قائدانہ صلاحیتوں پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے مستقبل میں بہتری کی امید ظاہر کی ہے۔
سری لنکا کے خلاف سیریز میں بہترین کرکٹ کھیلی، مائیک ہیسن
پاکستان ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ صاحبزادہ فرحان کپتانی سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔
پاکستان نے سری لنکا کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں 82 رنز سے شکست دے دی
راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ میں قومی ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تین میچوں کی سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل کر لی۔
