#ویلز
صفحہ اول ←
ویلز کی رگبی کھلاڑی علیشہ جوائس کا بین الاقوامی رگبی سے وقفہ لینے کا اعلان
ویلز کی فلانکر علیشہ جوائس نے بچے کی پیدائش کے سات ماہ بعد ذاتی ترجیحات کے باعث کھیل سے عارضی کنارہ کشی اختیار کر لی ہے۔
ویب ڈیسک |
برطانیہ: شدید دھند کے باعث ایم 20 موٹروے پر 30 سے زائد گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں
کینٹ کے علاقے میں پیش آنے والے حادثے میں دو افراد زخمی ہوئے، محکمہ موسمیات کی جانب سے انگلینڈ اور ویلز میں یلو وارننگ جاری کر دی گئی۔
ویب ڈیسک |
آسٹریلیا نے رگبی لیگ ورلڈ کپ میں ویلز کو 6 کے مقابلے میں 124 پوائنٹس سے ہرا دیا
دفاعی چیمپئن نے 20 ٹرائیز اسکور کر کے خواتین کے رگبی ورلڈ کپ میں سب سے بڑے اسکور اور فتح کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔
محمد عمران خان |