#نئی دہلی
صفحہ اول ←
ڈاکٹر مصدق ملک نئی دہلی میں ایس سی او تہذیبی مکالمے میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے
وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی کو شنگھائی تعاون تنظیم کے تحت بھارت میں ہونے والے مکالمے کے لیے نامزد کر دیا گیا۔
ویب ڈیسک |
سونیا گاندھی کی سوانح حیات جاری، کینسر کی تشخیص اور علاج کا انکشاف
کانگریس کی سینئر رہنما نے اپنی کتاب میں 1984 کے سکھ مخالف فسادات کو تاریخ کا المناک اور شرمناک باب قرار دیا ہے۔
ویب ڈیسک |
نئی دہلی دنیا کا آلودہ ترین شہر قرار، دیوالی سے قبل اسکول بند
بھارتی دارالحکومت میں فضائی آلودگی کی سطح خطرناک حد تک پہنچ گئی، حکام نے شہریوں کو گھر سے کام کرنے کی ہدایت کر دی۔
ویب ڈیسک |