#مظفرگڑھ_نیوز
صفحہ اول ←
مظفرگڑھ میں گھریلو تنازع پر بیوی کے مبینہ زہر دینے سے شوہر ہلاک
مظفرگڑھ کی تحصیل علی پور میں پیش آنے والے واقعہ کے بعد پولیس نے ملزمہ کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کر دی ہے۔

مظفرگڑھ: بیوی نے مبینہ طور پر زہریلا مشروب پلا کر شوہر کو قتل کردیا
پولیس نے مقتول کے لواحقین کے الزام پر ملزمہ کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کردی ہے۔
