#فلمی ستارے
صفحہ اول ←
ممبئی میں رنویر سنگھ اور نیتا امبانی کے گربا رقص کی ویڈیو وائرل
بالی وڈ اداکار نے ممبئی میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران روایتی گجراتی رقص میں حصہ لیا جس کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر مقبول ہو گئیں۔

کم عمر مداح سے ہاتھ نہ ملانے پر امیتابھ بچن تنقید کی زد میں
بالی ووڈ اداکار امیتابھ بچن کو اپنی 84ویں سالگرہ پر مداحوں سے ملاقات کے دوران ایک بچی سے ہاتھ نہ ملانے پر شدید تنقید کا سامنا ہے۔

بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں ان کی موت کی اصل وجہ سامنے آ گئی ہے۔
