#غیر ملکی خبریں
صفحہ اول ←
اے آئی خاکہامریکی ریاست کولوراڈو میں طوفانی بارشوں اور سیلاب سے بڑے پیمانے پر تباہی
کولوراڈو کے علاقے پاگوسا اسپرنگس میں شدید سیلابی ریلوں نے متعدد گھروں کو بہا دیا، ریسکیو آپریشن کے دوران درجنوں افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا۔
امریکا: شوہر کے دیے گئے لاٹری ٹکٹ نے خاتون کو کروڑ پتی بنا دیا
ورجینیا کی رہائشی خاتون کی قسمت اس وقت بدل گئی جب شوہر کے تحفے میں دیے گئے ٹکٹ سے بھاری انعام نکل آیا۔
فرانس، اسکول میں پرنسپل اور ٹیچر پر فائرنگ کرنے والا طالب علم گرفتار
فرانسیسی پولیس نے مڈل اسکول میں فائرنگ کے واقعے میں ملوث 14 سالہ طالبعلم کو حراست میں لے لیا۔
نیپال میں تباہ کن سیلاب، گورکھا ضلع میں بازار بہہ گئے
پہاڑی تودے گرنے سے دریا کا بہاؤ رکنے کے باعث سیلابی صورتحال پیدا ہوئی، متعدد کاروباری مراکز اور املاک کو شدید نقصان پہنچا۔
