#علاقائی امن
صفحہ اول ←
منصوبہ بدر علاقائی امن اور دفاعی تعاون کا عکاس ہے: خواجہ آصف
پاکستان، قطر، انڈونیشیا اور ترکیہ کے مابین دفاعی صنعتوں میں اشتراک کے لیے اہم مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے گئے۔
پاکستان اور عمان کا مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق، 5 معاہدوں پر دستخط
عمان کے وزیر خارجہ سید بدر بن حمد البوسعیدی کے دورہ پاکستان کے دوران دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔
مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ کسی ملک کے خلاف نہیں، صدر آصف علی زرداری
صدر مملکت آصف علی زرداری سے مکہ دفاعی معاہدے کے سیکریٹری جنرل لیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود نے ملاقات کی ہے۔
