#عزم استحکام
صفحہ اول ←بلوچستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز، 17 دہشت گرد ہلاک، ایک سپاہی شہید
سیکیورٹی فورسز نے کچھی اور خاران کے اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے اہم کامیابیاں حاصل کیں۔
قلات اور گوادر میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 4 دہشتگرد ہلاک، میجر وجاہت وحید شہید
بلوچستان کے اضلاع قلات اور گوادر میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں کے دوران چار دہشت گرد ہلاک جبکہ میجر وجاہت وحید شہید ہوگئے۔
