#عدلیہ
صفحہ اول ←
چیف جسٹس امین الدین خان کا دورہ آذربائیجان، عدالتی تعاون بڑھانے پر اتفاق
چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت جسٹس امین الدین خان نے آذربائیجان کے دورے کے دوران عدالتی روابط کو مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔

عدالتی نظام کی بہتری کیلئے حکومت اور عدلیہ مل کر لائحہ عمل بنائیں، سعد رفیق
سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ملک میں انصاف کی فراہمی میں تاخیر کے باعث صورتحال تشویشناک ہو رہی ہے اور اصلاحات ناگزیر ہیں۔
جسٹس حسن اظہر رضوی نے وفاقی آئینی عدالت کے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا
چیف جسٹس جسٹس امین الدین خان کی بیرون ملک موجودگی کے باعث جسٹس حسن اظہر رضوی نے اپنے عہدے کا حلف اٹھایا۔
چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی نجی دورے پر انگلینڈ روانہ ہوں گے
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی اپنے نجی دورے کے بعد 21 اکتوبر کو وطن واپس پہنچیں گے۔
جوڈیشل کمیشن نے احسن بھون کی تعلیمی ڈگری کو اصلی قرار دے دیا
جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں کیپٹن (ر) صفدر کی جانب سے اٹھائے گئے اعتراضات کو مسترد کرتے ہوئے ڈگری کی تصدیق کر دی گئی۔
