#شہر_قائد
صفحہ اول ←کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس مقابلے، 12 زخمیوں سمیت 18 ملزمان گرفتار
شہر قائد کے مختلف اضلاع میں کارروائیوں کے دوران غیر قانونی اسلحہ، گولیاں، چھینے گئے موبائل فونز اور موٹرسائیکلیں برآمد کر لی گئیں۔

کراچی: بلدیہ ٹاؤن میں 4 سالہ بچہ نالے میں گر کر جاں بحق
اتحاد ٹاؤن کے علاقے میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے کے بعد ریسکیو ٹیموں نے بچے کی لاش نالے سے نکال لی۔
