#سیکیورٹی فورسز
صفحہ اول ←بلوچستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز، 17 دہشت گرد ہلاک، ایک سپاہی شہید
سیکیورٹی فورسز نے کچھی اور خاران کے اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے اہم کامیابیاں حاصل کیں۔

دہشت گردی قومی مسئلہ ہے، سیاسی اختلافات بالائے طاق رکھ کر تعاون کیا جائے: وفاقی وزراء
وفاقی وزراء نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف کارروائیوں کو سیاسی رنگ دینا درست نہیں، تمام جماعتوں کو قومی سلامتی کے لیے متحد ہونا ہوگا۔
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشت گرد ہلاک، میجر وجاہت وحید شہید
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں میجر وجاہت وحید کی شہادت پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔
مولانا کے بغیر بھی حکومت چلے گی، اداروں کو مضبوط بنائیں گے، فیصل کریم کنڈی
گورنر خیبر پختونخوا نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمن کی حمایت کے بغیر بھی حکومت کامیابی سے چل رہی ہے اور تمام ریاستی اداروں کو مزید مستحکم کیا جائے گا۔
خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ، تمام اتحادی جماعتیں آن بورڈ ہیں، طارق فضل چودھری
وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور کا کہنا ہے کہ صوبے میں قیام امن اور دہشت گردی کے خاتمے کے لیے ایمرجنسی کا فیصلہ کیا گیا ہے، جس کے اہداف حاصل ہونے تک یہ نافذ رہے گی۔
