#سیاسی_خبریں
صفحہ اول ←
بلاول بھٹو کا فیصل کریم کنڈی کو پارلیمانی پارٹی اجلاس سے باہر جانے کا حکم
چیئرمین پیپلز پارٹی نے گورنر خیبر پختونخوا کے جارحانہ رویے اور دھمکی آمیز بیانات پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا یورپین کمشنر میگنس برنر کے اعزاز میں عشائیہ
وفاقی وزیر داخلہ نے یورپین کمشنر برائے داخلی امور و مائیگریشن اور یورپی ممالک کے سفارت کاروں کے اعزاز میں خصوصی تقریب کا اہتمام کیا۔
