#سندھ پبلک سروس کمیشن
صفحہ اول ←سندھ پبلک سروس کمیشن میں اصلاحات، عمر کی حد اور مواقع بڑھا دیے گئے
سندھ کابینہ نے کمیشن کے تحت امتحان کی عمر کی حد 33 سال اور مواقع 5 کرنے کی منظوری دے دی۔
سندھ پبلک سروس کمیشن: سی سی ای 2023 میں مبینہ بے ضابطگیوں پر نیب متحرک
قومی احتساب بیورو نے سندھ پبلک سروس کمیشن کے امتحانی نتائج اور بھرتی کے عمل میں مبینہ بدعنوانی کی تحقیقات شروع کر دیں۔
