#سلمان خان
صفحہ اول ←ٹائیگر شروف پر حملے کے بعد سلمان خان کی سکیورٹی میں غیر معمولی اضافہ
بالی ووڈ اداکار ٹائیگر شروف پر فائرنگ کے واقعہ اور گینگسٹرز کی جانب سے ملنے والی دھمکیوں کے بعد سلمان خان کی حفاظت مزید سخت کر دی گئی ہے۔
بھارتی اداکار ٹائیگر شروف پر قاتلانہ حملہ، ڈرائیور سمیت تین افراد زخمی
ممبئی کے علاقے جوہو میں نامعلوم مسلح افراد نے اداکار کی گاڑی پر فائرنگ کی، ٹائیگر شروف حملے میں محفوظ رہے۔
قاضی توقیر کے ستارے چمک اٹھے، ساجد خان کی جانب سے گانوں کی پیشکش
معروف بھارتی ریئلٹی شو بگ باس سے شہرت پانے والے قاضی توقیر کے لیے بالی ووڈ سے بڑی خوشخبری سامنے آ گئی۔
سلمان خان کا بیڈ روم میں پراسرار موجودگی کا سنسنی خیز انکشاف
بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے جوانی کے دنوں میں اپنے کمرے میں پیش آنے والے غیر معمولی واقعات سے پردہ اٹھا دیا۔
سلمان خان کا بیڈروم میں نادیدہ قوت کی موجودگی کا انکشاف
بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان نے ایک انٹرویو میں اپنے کمرے میں عجیب و غریب واقعات کا ذکر کیا ہے۔
بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے والد بننے کی خواہش ظاہر کر دی
معروف بھارتی اداکار نے ایک شو کے دوران اپنی ذاتی زندگی اور اولاد سے متعلق کھل کر گفتگو کی۔
