#سرکاری ملازمین
صفحہ اول ←
پنشن ملازم کا قانونی اور آئینی حق ہے، اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ
عدالت نے وزارتِ خزانہ اور دیگر متعلقہ حکام کو قومی بچت مرکز کے افسر کی پنشن فوری جاری کرنے کا حکم دے دیا۔

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں 24 ارب روپے کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف
قومی اسمبلی میں پیش کردہ دستاویزات کے مطابق ایک لاکھ سے زائد سرکاری ملازمین اور ان کے شریک حیات نے مستحقین کے فنڈز وصول کیے۔

خیبرپختونخوا میں سرکاری ملازمین کے لیے اسمارٹ ایپ سے حاضری لازمی قرار
محکمہ خزانہ خیبرپختونخوا نے تمام سرکاری ملازمین کے لیے دفتری اوقاتِ کار پر سختی سے عملدرآمد کا حکم دے دیا۔

سرکاری ملازمین کی غیر ملکی شہریت سے متعلق نئے ڈیکلریشن رولز جاری
اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے سرکاری ملازمین کی غیر ملکی شہریت اور سفری دستاویزات سے متعلق نیا آفس میمورنڈم جاری کر دیا۔
سندھ حکومت کا سرکاری ملازمین کا ریٹائرمنٹ ریکارڈ ڈیجیٹلائز کرنے کا فیصلہ
سندھ حکومت نے تمام سرکاری ملازمین کا ریٹائرمنٹ ریکارڈ آن لائن کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے تاکہ بروقت ادائیگیاں یقینی بنای جا سکیں۔
نومبر میں سرکاری ملازمین اور طلبا کو مسلسل تین چھٹیاں ملنے کا امکان
علامہ اقبال کے یوم پیدائش کے موقع پر عام تعطیل اور ہفتہ وار تعطیلات ملا کر تین چھٹیاں بنیں گی۔
