#زمبابوے کرکٹ
صفحہ اول ←ورلڈ کپ 2027: زمبابوے میں نئے اسٹیڈیم کی تعمیر آخری مراحل میں داخل
آئی سی سی کی انسپکشن ٹیم نے وکٹوریا فالز اسٹیڈیم کے تعمیراتی کام پر مکمل اطمینان کا اظہار کیا ہے۔
زمبابوے کی سابق فاسٹ بولر اور معروف امپائر سارہ ڈمبانیوانا انتقال کر گئیں
36 سالہ سارہ ڈمبانیوانا نے اپنے کیریئر کے دوران 63 سینئر بین الاقوامی میچز میں امپائرنگ کے فرائض سرانجام دیے۔
